QR CodeQR Code

علامہ عارف واحدی کی علامہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات، سینیٹر بننے پر مبارکباد پیش کی

9 Apr 2024 10:31

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی رہائشگاہ پر ہونیوالی ملاقات میں دونوں راہنماؤں کے درمیان ملک میں سیاسی و مذہبی صورتحال پر تفصیل سے گفتگو ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے اسلام آباد میں نومنتخب سینیٹر مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور ان کو ایوان بالا میں پہنچنے پر مبارکباد پیش کی۔ دونوں راہنماؤں کے درمیان ملک میں سیاسی و مذہبی صورتحال پر تفصیل سے گفتگو ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 1127676

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1127676/علامہ-عارف-واحدی-کی-ناصر-عباس-جعفری-سے-ملاقات-سینیٹر-بننے-پر-مبارکباد-پیش

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org