0
Tuesday 9 Apr 2024 10:31

علامہ عارف واحدی کی علامہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات، سینیٹر بننے پر مبارکباد پیش کی

علامہ عارف واحدی کی علامہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات، سینیٹر بننے پر مبارکباد پیش کی
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے اسلام آباد میں نومنتخب سینیٹر مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور ان کو ایوان بالا میں پہنچنے پر مبارکباد پیش کی۔ دونوں راہنماؤں کے درمیان ملک میں سیاسی و مذہبی صورتحال پر تفصیل سے گفتگو ہوئی۔
خبر کا کوڈ : 1127676
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش