QR CodeQR Code

سابق کرکٹر اظہر علی کا عیدالفطر کے موقع پر فلسطین سے اظہار یکجہتی

10 Apr 2024 16:51

سابق کپتان اظہر علی نے بیٹوں کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔ اظہر علی اور ان کے بیٹوں نے گلے میں فلسطینی جھنڈے کے مفلر پہن رکھے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے عید کے موقع پر فلسطین سے اظہار یکجہتی کیا۔ سابق کپتان اظہر علی نے بیٹوں کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔ اظہر علی اور ان کے بیٹوں نے گلے میں فلسطینی جھنڈے کے مفلر پہن رکھے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1127872

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1127872/سابق-کرکٹر-اظہر-علی-کا-عیدالفطر-کے-موقع-پر-فلسطین-سے-اظہار-یکجہتی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org