0
Wednesday 10 Apr 2024 16:51

سابق کرکٹر اظہر علی کا عیدالفطر کے موقع پر فلسطین سے اظہار یکجہتی

سابق کرکٹر اظہر علی کا عیدالفطر کے موقع پر فلسطین سے اظہار یکجہتی
اسلام ٹائمز۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے عید کے موقع پر فلسطین سے اظہار یکجہتی کیا۔ سابق کپتان اظہر علی نے بیٹوں کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔ اظہر علی اور ان کے بیٹوں نے گلے میں فلسطینی جھنڈے کے مفلر پہن رکھے ہیں۔

خبر کا کوڈ : 1127872
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش