QR CodeQR Code

فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکہ نے درخواست ویٹو کردی

19 Apr 2024 02:12

خبر ایجنسی کے مطابق سیکیورٹی کونسل ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق قراداد امریکہ کی طرف سے ویٹو کرنے کی وجہ سے منظور نہ ہوسکی۔


اسلام ٹائمز۔ امریکہ نے فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق درخواست ویٹو کردی۔ خبر ایجنسی کے مطابق سیکیورٹی کونسل ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود قراداد منظور نہ ہوسکی۔ سلامتی کونسل کے 12 ارکان نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت دینے کی حمایت کی تھی۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ برطانیہ اور سوئٹزر لینڈ نے قرارداد پر ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔


خبر کا کوڈ: 1129621

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1129621/فلسطین-کی-اقوام-متحدہ-رکنیت-امریکہ-نے-درخواست-ویٹو-کردی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org