0
Friday 19 Apr 2024 02:12

فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکہ نے درخواست ویٹو کردی

فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکہ نے درخواست ویٹو کردی
اسلام ٹائمز۔ امریکہ نے فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق درخواست ویٹو کردی۔ خبر ایجنسی کے مطابق سیکیورٹی کونسل ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود قراداد منظور نہ ہوسکی۔ سلامتی کونسل کے 12 ارکان نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت دینے کی حمایت کی تھی۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ برطانیہ اور سوئٹزر لینڈ نے قرارداد پر ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
خبر کا کوڈ : 1129621
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش