QR CodeQR Code

اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو وہ امریکا کا مفاد ہے، ہمارا نہیں، ملیحہ لودھی

22 Apr 2024 22:47

ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے امریکہ میں پاکستان کی سابق سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ایران کیساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو وہ امریکا کا مفاد ہے، ہمارا نہیں۔


اسلام ٹائمز۔ امریکہ میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو وہ امریکا کا مفاد ہے، ہمارا نہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان کے ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو وہ امریکا کا مفاد ہے، ہمارا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی صدر کا دورہ اس لیے بھی اہم ہے کہ کچھ عرصہ پہلے دونوں ممالک میں کشیدگی ہوئی تھی، کشیدگی سے ہوئے نقصان کے ازالہ کے لیے بھی یہ اقدامات ضروری ہیں۔ ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ پاکستان چین کے تعلقات 70 دہائیوں سے مضبوط رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1130532

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1130532/اگر-پاک-ایران-بہتر-تعلقات-امریکا-کے-مفاد-میں-نہیں-وہ-کا-ہے-ہمارا-ملیحہ-لودھی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org