0
Sunday 28 Apr 2024 17:00

صوابی میں کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش مکمل

صوابی میں کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش مکمل
اسلام ٹائمز۔ صوابی میں کیپٹن کرنل شیرخان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش مکمل کر لی گئی۔ شہید کے اہلخانہ کی فرمائش پر پاک فوج نے مزار کی تعمیر نو اور تزئین و آرائش کا کام 4 ماہ میں مکمل کیا۔ شہید کی زندگی کے حوالے سے یادگاری تصاویر اور زیر استعمال دیگر سامان بھی محفوظ کیا گیا۔ مزار کی تعمیر نو اور تزئین و آرائش مکمل ہونے پر سادہ مگر پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے مزار کا افتتاح کیا، پھول رکھے۔
خبر کا کوڈ : 1131745
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش