لائیو
 
القدس، ماہ رمضان اور غزہ
شائع ہونے کی تاریخ : 24 Mar 2024
سیرت اخلاقی امام حسن علیہ السلام
شائع ہونے کی تاریخ : 23 Mar 2024
پیوٹن کی دھمکیاں
کیا دنیا تیسری جنگ عظیم میں داخل ہونے جا رہی ہے؟
وی لاگر: سید عدنان زیدی

قوموں کے حقوق پر حملہ لبرل ڈیموکریسی کی ماہیت کا جز ہے،رہبر مسلمین سید علی خامنہ ای

استکبار سے جنگ کے پرچم کو روز بروز زیادہ وسیع اور زیادہ بلند کریں،سید علی خامنہ ای

کسی بھی دور میں یہ موقع نہ دیں کہ اسلامی جمہوریہ کے ہاتھ سے یہ پرچم لے لیا جائے،سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای

یمن کا اسرائیلی بحری جہازوں پر حملے تیز کرنے کا اعلان/ ہند بھی اسرائیلی جہازوں کے لیے غیر محفوظ

اسرائیل سے تعلق رکھنے والی شپنگ کمپنیوں کو چاہیے کہ ہمارے اس انتباہ پر توجہ دیں کیونکہ کوئی بھی اسرائیلی بحری جہاز یمنی میزائیلوں سے نہیں بچ سکے گا،ترجمان انصار اللہ

نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی جاری، جنگ بندی کے لیے حماس کی شرائط قبول کرنے سے انکار،زرائع

حماس کی پیش کردہ شرائط غیر معقول ہیں اور ہم انہیں قبول نہیں کرسکتے،صہیونی وزیر اعظم

جنگ بندی مذاکرات کے حوالے سے حماس کا نیا مؤقف بھی ان کے بے بنیاد مطالبات پر مبنی ہے،نیتن یاہو

امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائيل کی دوبارہ بمباری، 11 شہید ، درجنوں زخمی،عالمی خبر رساں ایجنسی رپورٹ

غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں کے پرصیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 11 افراد شہید اور 100 زخمی ہو گئے ہیں،عالمی خبر رساں ایجنسی رپورٹ

غزہ میں طبی مراکز پر مسلسل صیہونی حملوں سے عالمی ادارہ صحت کو گہری تشویش،زرائع

ان حملوں سے طبی عملے، مریضوں اور عام شہریوں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہے،ٹیڈروس ادھانوم گیبریسوس

صیہونی حکومت صحافیوں کو زد و کوب کر کے انہيں برہنہ کرتی ہے،الجزیرہ رپورٹر اسماعیل الغور

مجھ سمیت دیگر نامہ نگاروں کو 12 گھنٹوں تک بغیر کپڑوں کے اور آنکھوں پر پٹی باندھ کر قید میں رکھا،الجزیرہ رپورٹر اسماعیل الغور
شائع ہونے کی تاریخ : 21 Mar 2024
ہفتہ وار پروگرام تجزیہ
عنوان: غزہ کی  موجودہ صورتِ حال اور انسانی حقوق
مہمان: انجنیئر سید علی رضا نقوی (تجزیہ نگار، ماہر امور مشرقِ وسطیٰ ، فلسطین)
میزبان و پیشکش: سید انجم رضا
اہم نکات:
غزہ  پہ اسرائیلی   جارحیت کو چھ مہینے  سے زائد ہوچکے ہیں
غزہ کی پٹی کے بنیادی ڈھانچے کو بڑے پیمانے پر تباہی کا سامنا کرنا پڑا ہے
غزہ پہ مسلط جارحیت  کے نتیجے میں 28,000 سے زیادہ فلسطینی  شہید ہوچکے ہیں
لاکھوں فلسطینی شہری بے گھر ہوچکے ہیں
اسرائیل اب تک کئی مہینوں کے بعد  بھی غزہ میں حماس کی تحریک کو دبانے میں ناکام رہا ہے
مغربی ذرائع ابلاغ   بھی اسرائیلی جارحیت کو اکیسویں صدی کا سب سے بڑا سانحہ قرار دے رہے ۔
امریکی صدر نے یکم  رمضان سے پہلے ہی جنگ بندی کا جھوٹا تاثر دیا تھا
امریکہ اب  جنگ بندی نہ ہونے پر عالمی دنیا کو مطمئن نہیں کرسکا
امریکی عوام بھی جنگ بندی اور اسرائیلی جارحیت ختم کروانے کا مطالبہ کررہی ہے
 جوبائیڈن  انتظامیہ انتہائی ڈھٹائی اور بے شرمی کا مظاہرہ کررہی ہے
امریکی مسلم کمیونٹی نے جوبائیڈن کو ووٹ نہ دینے کا علان کیا ہے
حماس کے رہنما ا عبیداللہ نے مسلسل اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایک بڑی جنگ کی وارننگ دی ہے
قاہرہ مذاکرات میں تما م چوٹی کی لیڈر شپ کے موجود ہونے کے باوجود اسرائیل نہیں شامل ہوا
امریکہ، برطانیہ، اسرائیل کا وطیرہ ہے کہ نہتے شہریوں پہ بمباری کرتے ہیں
حزب اللہ، حوثی مجاہدین اور حماس جنگ میں بھی سُنت رسول کے مطابق فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہیں
آزاد میڈیا کا کہنا کہ حزب اللہ کو بھی مسلسل چکمہ دینے کی کوشش کی جاتی ہے
موساد کا سربراہ کہتاہے کہ حزب اللہ سے اسرائیلی فوج ہار چُکی ہے
امریکہ کی سُپر پاور ہونے کی حیثیت ختم ہوچکی ہے
شائع ہونے کی تاریخ : 16 Mar 2024
فلسفہ عبادت
شائع ہونے کی تاریخ : 15 Mar 2024
امریکہ و اسرائیل آزادی ء اظہار رائے سے خوفزدہ

میٹا نے رہبر انقلاب کے پیجز کو بلاک کر دیا

وی لاگر: سید عدنان زیدی


"میٹا" کا رہبر انقلاب اسلامی کے پیجز کو بلاک کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

آیت اللہ خامنہ ای دنیا بھر میں فلسطین اور غزہ کے مظلوموں کے حامیوں کی سب سے زیادہ 
پرزور آواز ہیں  ،امیر عبداللہیان

مغرب کی جانب سے آزادی اظہار کے نعرے کھوکھلے اور اپنے ناجائز سیاسی مقاصد کو چھپانے کا ہتھکنڈا ہیں،ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی سپریم لیڈر کے اکاؤنٹس کو بلاک کرنا ان کے موقف سے متعلق خبروں کو فالو کرنے والے کروڑوں صارفین کی توہین ہے،حسین امیر

چین، روس اور ایران نے امریکہ کے نظام برتری کو خطرات سے دوچار کردیا ہے: امریکی انٹیلی جنس رپورٹ

کچھ علاقائی طاقتیں جیسے ایران اور بہت سے غیر ریاستی عناصر نے بین الاقوامی نظام کے پرانے اصولوں اور امریکہ کی برتری کے نظام کو چیلنج کر رکھا ہے،امریکی انٹیلی جنس

اسرائیل ، اور فلسطین کے لئے لوگوں کی حمایت کے درمیان تناؤ، عالمی بدامنی میں مزید اضافہ کرسکتا ہے،رپورٹ

حماس سے متاثر گروہوں نے اپنے حامیوں کو اسرائیل اور امریکہ کے مفادات کے خلاف حملے کرنے کا حکم دیا ہے،امریکی انٹیلی جنس

غزہ کے بحران کے علاقے کے حالات حتی دنیا پر بھی نمایاں اثرات مرتب ہوئے ہیں،امریکی خفیہ ایجنسی کی  رپورٹ


امریکی صدر کی تقریر کے دوران فلسطین کی حمایت میں نعرے لگ گئے، جوبائیڈن حیران و پریشان
امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم کے دوران فلسطینی حامی ایک کارکن نے شدید احتجاج کیا

غزہ کی موجودہ صورت حال ڈیڑھ ارب سے زائد مسلم امہ کے منہ پر تاریخ کا تھپڑ۔۔۔

حزب اللہ عراق کی اسرائیل کے اندر کاروائیوں کا تسلسل حیفہ کے بعد تل ابیب نشانہ بن گیا

یمن اسلحہ باہر سے نہیں لیتا بلکہ تمام میزائل خود تیار کرتا ہے،محمد علی الحوٹی

یمن کے ساتھ جنگ میں امریکہ کی ہار یقینی ہے،محمد علی الحوثی

یمن اپنے مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کے لیے آخری سانس تک جنگ لڑنے کو تیار

حزب اللہ لبنان اور یمن کی مشترکہ کاروائیاں اسرائیل کو بھاری نقصان

اسرائیلی اپنے قیدیوں کو فلسطینیوں کی لاشوں میں تلاش کرنے لگے

القسام برگیڈ کی خان یونس میں بڑی کاروائی 250 اسرائیلیوں کو قید کر لیا اور متعدد صیہونی ہلاک
شائع ہونے کی تاریخ : 15 Mar 2024
ہفتہ وار پروگرام تجزیہ
موضوع: صدر زرداری کا انتخاب کیا پاکستان کی سیاست میں بہتری کی امید؟
مہمان : سید کاشف علی (سیاسی تجزیہ نگار،صحافی) اسلام آباد
میزبان و پیشکش: سید انجم رضا
شائع ہونے کی تاریخ : 11 Mar 2024
پروگرام دین و دنیا 
عنوان:فضائل استقبال ماہ رمضان 
مہمان علامہ عون علوی
میزبان محمد سبطین علوی
موضوعات گفتگو: 
1. فضیلت ماه رمضان
2. استقبال ماه رمضان کا فلسفه
3. روزہ کی اہمیت و فلسفہ
شائع ہونے کی تاریخ : 9 Mar 2024
طوفان الاقصیٰ فلسطینیوں کی ضرورت

وی لاگر:سید عدنان زیدی

طوفان الاقصیٰ آپریشن کیوں شروع کیا گیا۔۔؟

امریکہ و اسرائیل دہائیوں پر محیط فلسطینی جدوجہد کو ختم کرنا چاہتے تھے

طوفان الاقصیٰ آپریشن نے اسرائیلی خود ساختہ طاقت کا پول کھول دیا

حماس کی قید میں یرغمال اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں دھرنا دے دیا

نتن یاہو طوفان الاقصیٰ آپریشن کے مقابلہ میں مکمل شکست کھا چکا ہے 

7اکتوبر کی اسرائیلی عسکری و انٹیلی جنس ناکامی کو چھپانے کے لیے جنگ کو طول دیا جارہا ہے

نتن یاہو اسرائیلیوں کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے،اسرائیلی شہریوں کا احتجاج

ہماری پچھتر سالہ تاریخ میں اتنا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا،اسرائیلی وزیر جنگ

طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بدلے ہمین بھاری قیمت چکانی پڑی،اسرائیلی وزیر جنگ کا اعتراف

رفح شہر میں سات لاکھ سے زائد فلسطینیوں کی زندگیاں داؤ پر

رفح شہر میں صیہونی حملوں کے پیش نظر امدادی سامان نہ پہنچنے سے قحط کی صورت حال

سات لاکھ سے زائد بے گھر فلسطینیوں کے لیے روزانہ ایک ہزار ٹرک خوردونوش کے درکار

عالمی اداروں نے فضائی امداد کو ناکافی قرار دے دیا

امریکہ و اسرائیل زمینی جنگ کے طرح سازشی جنگ میں بھی شکست کھائیں گے،حماس
شائع ہونے کی تاریخ : 8 Mar 2024
previous  گذشتہ صفحہ     | اگلا صفحہ next