0
Monday 29 Apr 2024 19:48

تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 10 مئی کو جلسے کی اجازت مانگ لی

تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 10 مئی کو جلسے کی اجازت مانگ لی
اسلام ٹائمز۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی طرف سے 10 مئی کو فیصل آباد میں جلسے کی اجازت مانگ لی گئی۔ ترجمان اپوزیشن الائنس حسین احمد نے فیصل آباد انتظامیہ کو باضابطہ طور پر درخواست دے دی، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اپنی عوامی تحریک کا آئینی اور قانونی حق استعمال کرنے جا رہی ہے۔ ترجمان اپوزیشن الائنس نے کہا کہ ہمارا جلسہ 10 مئی 2024ء کو دھوبی گھاٹ گراؤنڈ پر منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 1132012
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش