0
Tuesday 30 Apr 2024 23:10
رہبر معظم انقلاب سے کل بروز بدھ معلمین کی ملاقات ہوگی

رہبر معظم انقلاب سے کل بروز بدھ معلمین کی ملاقات ہوگی

رہبر معظم انقلاب سے کل بروز بدھ معلمین کی ملاقات ہوگی
اسلام ٹائمز۔ اسلامی انقلاب کے مغز متفکر شہید مرتضی مطھری کے روز شھادت کی مناسب سے ہر سال ایران بھر کے اسکول ، یونیورسٹی اور دینی مدارس کے اساتید اور معلمین رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کرتے ہیں اور شھید مرتضی مطھری کی انقلابی فکری راہ کو جاری و ساری رکھنے کا عہد و پیمان کرتے ہیں۔ امسال بھی گزشتہ سالوں کی طرح امام خمینی امام بارگاہ تہران میں اساتید اور معلمین کل بروز بدھ رہبر معظم انقلاب امام خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔
یاد رہے کہ ایران میں یہ دن ٹیچرز ڈے کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1132215
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش