0
Wednesday 1 May 2024 05:21

سندھ میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال، صدر مملکت کی زیر صدارت اجلاس طلب

سندھ میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال، صدر مملکت کی زیر صدارت اجلاس طلب
اسلام ٹائمز۔ سندھ میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر کراچی میں اہم اجلاس طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری اجلاس کی صدارت کریں گے۔ کچے کے علاقے میں آپریشن، سٹریٹ کرائم کی صورتحال پر اعلیٰ حکام بریفنگ دیں گے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس میں وفاقی و صوبائی وزرائے داخلہ اور دیگر اعلیٰ حکام بھی شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ : 1132260
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش