0
Thursday 2 May 2024 20:38

اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج
اسلام ٹائمز۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج ہو گیا۔ اسحاق ڈار کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن چیلنج کرنے کی درخواست کل سماعت کے لئے مقرر ہو گئی۔ درخواست کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کرے گا۔ درخواست میں وزیر خارجہ کو ڈپٹی وزیر اعظم بنانے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئین و قانون سمیت رولز میں ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، اسحاق ڈار کی تقرری کو کالعدم قرار دیا جائے۔
خبر کا کوڈ : 1132512
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش