0
Friday 3 May 2024 22:16

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا
اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 6 مئی کو سماعت کرے گا۔ عدالت نے متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 1132698
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش