0
Friday 10 May 2024 15:41

پی آئی اے کی فلائٹ میت اسلام آباد چھوڑ کر لواحقین کو لے کر سکردو پہنچ گئی

پی آئی اے کی فلائٹ میت اسلام آباد چھوڑ کر لواحقین کو لے کر سکردو پہنچ گئی
اسلام ٹائمز۔ پی آئی اے کی فلائٹ میت اسلام آباد چھوڑ کر لواحقین کو لے کر سکردو پہنچ گئی۔ لواحقین کا شدید احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق کھرمنگ سے تعلق رکھنے والے عسکری کا چھ سالہ بیٹا وجاہت اسلام آباد میں فوت ہو گیا تھا لواحقین میت کو پی آئی اے میں کارگو کر کے جہاز میں بیٹھ گئے، مگر پی آئی اے کی انتظامیہ نے میت اسلام آباد ایئرپورٹ پر رکھ کر لواحقین کو اپنی پرواز میں سکردو پہنچا دیا جس پر لواحقین میں غم و غصّے کی لہر دوڑ گئی جب والدین کو پتہ چلا کہ بچے کی میت سکردو نہیں پہنچی ہے تو وہ سراپا احتجاج بن گئے۔
خبر کا کوڈ : 1134080
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش