0
Friday 10 May 2024 22:48

ہمفری ایلومینائی پاکستان و امریکہ کے درمیان پل کا کردار ادا کررہے ہیں، ڈونلڈ بلوم

ہمفری ایلومینائی پاکستان و امریکہ کے درمیان پل کا کردار ادا کررہے ہیں، ڈونلڈ بلوم
اسلام ٹائمز۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ ہمفری ایلومینائی پاکستان و امریکہ کے درمیان پل کا کردار ادا کررہے ہیں۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ہیوبرٹ ہمفری ایلومنائی سالانہ کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ ہمفری ایلومینائی اپنی کمیونیٹیز، پاکستان و امریکہ کو ایک بہتر جگہ بنا رہے ہیں۔ اپنے خطاب میں امریکی سفیر نے ایلومینائی سے کہا کہ آپ میں سے ہر ایک کو اس کانفرنس کے لیے چنا گیا کیونکہ آپ نے سماجی ذمہ داری کے عزم کا مظاہرہ کیا۔ امریکی سفیر نے کہا کہ آپ دنیا کے سب سے بڑے چیلنجوں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے۔ تنازعات کو حل کرنے، مساوی حقوق کی فراہمی اور صحت عامہ کو فروغ دینے میں مدد کر رہے۔
خبر کا کوڈ : 1134171
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش