QR CodeQR Code

امریکہ کیجانب سے شامی باغیوں کو تربیت دینے اور ہتھیاروں کی سپلائی بڑھانے کا فیصلہ

5 Apr 2014 11:40

اسلام ٹائمز: امریکی فوج اردن کے سرحدی علاقے میں باغیوں کو ٹریننگ دے گی۔ شام میں گذشتہ چار سال سے جاری خانہ جنگی کے دوران ایک لاکھ چھتیس ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی فوجی ذرائع کے مطابق اوبامہ انتظامیہ شام کے باغیوں کو صدر بشار الاسد کی حکومت کے خلاف لڑنے کے لئے ہتھیاروں کی سپلائی بڑھائے گی، تاہم باغیوں کو زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل فراہم نہیں کئے جائیں گے۔ امریکی حکومت نے باغیوں کو جنگی تربیت دینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ امریکی فوج اردن کے سرحدی علاقے میں باغیوں کو ٹریننگ دے گی۔ شام میں گذشتہ چار سال سے جاری خانہ جنگی کے دوران ایک لاکھ چھتیس ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 369305

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/369305/امریکہ-کیجانب-سے-شامی-باغیوں-کو-تربیت-دینے-اور-ہتھیاروں-کی-سپلائی-بڑھانے-کا-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org