0
Saturday 5 Apr 2014 11:40

امریکہ کیجانب سے شامی باغیوں کو تربیت دینے اور ہتھیاروں کی سپلائی بڑھانے کا فیصلہ

امریکہ کیجانب سے شامی باغیوں کو تربیت دینے اور ہتھیاروں کی سپلائی بڑھانے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ امریکی فوجی ذرائع کے مطابق اوبامہ انتظامیہ شام کے باغیوں کو صدر بشار الاسد کی حکومت کے خلاف لڑنے کے لئے ہتھیاروں کی سپلائی بڑھائے گی، تاہم باغیوں کو زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل فراہم نہیں کئے جائیں گے۔ امریکی حکومت نے باغیوں کو جنگی تربیت دینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ امریکی فوج اردن کے سرحدی علاقے میں باغیوں کو ٹریننگ دے گی۔ شام میں گذشتہ چار سال سے جاری خانہ جنگی کے دوران ایک لاکھ چھتیس ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 369305
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش