0
Friday 13 Jun 2014 10:08

پاکستان اور افغانستان ایک جیسے چیلنجوں کا سامنا ہے، عبداللہ اللہ

پاکستان اور افغانستان ایک جیسے چیلنجوں کا سامنا ہے، عبداللہ اللہ
اسلام ٹائمز۔ افغانستان کے صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان ایک جیسے چیلنجوں کا سامنا ہے، دونوں کے مفاد میں ہے کہ اچھے پڑوسیوں کی طرح چیلنجز کا مقابلہ کریں۔ امریکی تھنک ٹینک سے گفتگو کرتے ہوئے عبداللہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کےساتھ اچھے ہمسایہ ملک کے جذبے کے تحت تعلقات چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو بھی حملوں کا سامنا ہے، دونوں ممالک کو اچھے ہمسایہ ممالک کے جذبے کے ساتھ مسئلے سے نمٹنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ : 391619
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش