QR CodeQR Code

سعودی سفیرکا آرمڈفورسزانسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹیشن میڈیسن راولپنڈی کا دورہ

23 May 2018 23:10

آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی سفیر سعیدالمالکی نے آرمڈ فورسزانسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹیشن میڈیسن راولپنڈی کا دورہ کیا اور آپریشنز میں زخمی فوجیوں سے ملاقات کی۔


اسلام ٹائمز۔ سعودی سفیرسعیدالمالکی نے آرمڈ فورسزانسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹیشن میڈیسن راولپنڈی کا دورہ کیا اور زخمی فوجیوں سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی سفیر سعیدالمالکی نے آرمڈ فورسزانسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹیشن میڈیسن راولپنڈی کے دورے کے موقع پر آپریشنز میں زخمی ہونے والے فوجیوں سے ملاقات کی اور ان کے جذبے اور قربانیوں کو سراہا۔ اس موقع پر فوجی افسران بھی ان کے ہمراہ تھے جنہوں نے مختلف آپریشنز پر سعودی سفیر کو بریفنگ دی۔


 


خبر کا کوڈ: 726929

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/726929/سعودی-سفیرکا-آرمڈفورسزانسٹی-ٹیوٹ-آف-ری-ہیبیلیٹیشن-میڈیسن-راولپنڈی-کا-دورہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org