QR CodeQR Code

مفتاح اسماعیل کی امیر دعوت اسلامی الیاس قادری سے ملاقات

22 Jun 2018 21:58

این اے 244 سے ن لیگی امیدوار مفتاح اسماعیل کو فیضان مدینہ آمد پر دعوت اسلامی کے امیر علامہ الیاس قادری نے خوش آمدید کہا اور اپنے روایتی انداز میں دعاؤں سے نوازا اور 100 روپے عیدی بھی دی۔


اسلام ٹائمز۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 244 سے ن لیگی امیدوار مفتاح اسماعیل نے دعوتِ اسلامی کے امیر الیاس قادری سے ملاقات کی اور عید ملی۔ مفتاح اسماعیل کو  فیضان مدینہ آمد پر دعوت اسلامی کے امیر علامہ الیاس قادری نے خوش آمدید کہا اور اپنے روایتی انداز میں دعاؤں سے نوازا اور 100 روپے عیدی بھی دی۔ یاد رہے کہ مفتاح اسماعیل موجودہ نگران حکومت سے قبل مسلم لیگ ن کی سبکدوش ہونے والی حکومت میں اپریل تا مئی 2018ء وزیر خزانہ رہے اور اس سے قبل انہوں نے وزیراعظم کے مشیر برائے امور خزانہ فرائض سر انجام دیئے۔


خبر کا کوڈ: 732897

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/732897/مفتاح-اسماعیل-کی-امیر-دعوت-اسلامی-الیاس-قادری-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org