0
Wednesday 8 Jul 2009 13:22

عالمی اقتصادی بحران:جی ایٹ کا اجلاس آج اٹلی میں ہو رہا ہے

عالمی اقتصادی بحران:جی ایٹ کا اجلاس آج اٹلی میں ہو رہا ہے
آکیلا :عالمی اقتصادی بحران پر غور کیلیے دنیا کے آٹھ بڑے صنعتی ممالک جی ایٹ کا تین روزہ اجلاس آج سے اٹلی میں شروع ہو رہا ہے۔اطالوی شہر ایل آکیلا میں ہونے والے اجلاس میں امریکی صدر براک اوباما، جاپان،روس،برطانیہ ،جرمنی،فرانس ،اٹلی اور کینیڈا سمیت تئیس ممالک کے سربراہان شرکت کر رہے ہیں۔ اٹلی کے وزیر اعظم برلسکونی نے چین،بھارت اور برازیل کو اجلاس میں خصوصی شرکت کی دعوت بھی دی ہے۔ اجلاس میں غریب ممالک کی سکیورٹی کے متعلق دس سے پندرہ ارب ڈالر کی فراہمی متوقع ہے۔اجلاس میں نئے ممکنہ عالمی اقتصادی نظام پر بھی غور کیا جائے گا۔

خبر کا کوڈ : 7796
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش