سپائی کرانیکلز، ایشوز اور پس منظر(۱)
3 Jun 2018 22:51
اسلام ٹائمز: حقیقت یہ ہے کہ کشمیر کے حوالے سے ڈکٹیٹر مشرف کا دور پاکستان کی سیاسی و سفارتی تاریخ کا سیاہ ترین دور تھا۔ فروری 1999ء میں واجپائی کی لاہور آمد (جس کے اعلامیہ میں کشمیر کو دونوں ملکوں کے درمیان بنیادی تنازعہ قرار دیتے ہوئے اسکے حل پر زور دیا گیا اور اس کیلئے بیک ڈور ڈپلومیسی کا آغاز بھی ہوگیا) کے بعد کارگل مس ایڈونچر نے کشمیر کو جو نقصان پہنچایا، اس سے قطع نظر مشرف کی مطلق العنانیت کے دور میں کشمیر اور کشمیریوں پر جو بیتی، وہ پاکستان اور کشمیر، دونوں کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔
خبر کا کوڈ: 729365