QR CodeQR Code

کراچی میں عشرہ مجالس، علامہ علی رضا رضوی کا خطاب

4 Aug 2022 21:44

امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں مجالس عزا سے معروف عالم دین حجتہ السلام علامہ سید علی رضا رضوی خطاب کررہے ہیں۔ مجالس عزا میں عزادار بہت بڑی تعداد میں شرکت کررہے ہیں جبکہ پی جے پی کی جانب سے سبیل امام حسین (ع) کا بھی انعقاد کیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ کراچی میں ہر سال کی طرح امسال بھی محرم الحرام کی مناسبت سے عشرہ مجالس عزا کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں مجالس عزا سے معروف عالم دین حجتہ السلام علامہ سید علی رضا رضوی خطاب کررہے ہیں۔ مجالس عزا میں عزادار بہت بڑی تعداد میں شرکت کررہے ہیں جبکہ پی جے پی کی جانب سے سبیل امام حسین (ع) کا بھی انعقاد کیا ہے۔ دوسری جانب جامع مسجد حسینی سفارت خانہ ملیر میں عشرہ مجالس سے علامہ سید علی رضا رضوی کے خطاب کے دوران بھی عزادار بڑی تعداد میں شریک ہورہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1007624

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1007624/1/کراچی-میں-عشرہ-مجالس-علامہ-علی-رضا-رضوی-کا-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org