0
Thursday 4 Aug 2022 21:44

کراچی میں عشرہ مجالس، علامہ علی رضا رضوی کا خطاب

  • محرم الحرام میں عشرہ مجالس کا انعقاد، علامہ علی رضا رضوی کے خطاب میں ہزاروں عزاداروں کی شرکت

    محرم الحرام میں عشرہ مجالس کا انعقاد، علامہ علی رضا رضوی کے خطاب میں ہزاروں عزاداروں کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ کراچی میں ہر سال کی طرح امسال بھی محرم الحرام کی مناسبت سے عشرہ مجالس عزا کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں مجالس عزا سے معروف عالم دین حجتہ السلام علامہ سید علی رضا رضوی خطاب کررہے ہیں۔ مجالس عزا میں عزادار بہت بڑی تعداد میں شرکت کررہے ہیں جبکہ پی جے پی کی جانب سے سبیل امام حسین (ع) کا بھی انعقاد کیا ہے۔ دوسری جانب جامع مسجد حسینی سفارت خانہ ملیر میں عشرہ مجالس سے علامہ سید علی رضا رضوی کے خطاب کے دوران بھی عزادار بڑی تعداد میں شریک ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1007624
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش