QR CodeQR Code

قلعہ دیدار سنگھ، امامیہ اسکاوٹس کے لیے ریسکیو ٹریننگ سیشن

5 Aug 2022 02:01

رسیکیو سروس 1122 کی ٹیم نے مقامی امام بارگاہ میں رضاکارں کو CRP اور ابتدائی طبی امداد سے متعلق ضروری ہدایات اور آگاہی دیں اور کسی ہنگامی صورتحال میں ابتدائی طبی امداد دینے کے پروسیجر سے آگاہ کیا۔


اسلام ٹائمز۔ محرم الحرام میں مجالس عزا ار جلوس ہائے عزاداری کے دوران ایمرجنسی کی صورتحال میں خدمات سرانجام دینے کیلئے انجمن اثناء عشریہ قلعہ دیدار سنگھ گوجرانوالا کی جانب سے امامیہ اسکاوٹس اور مقامی رضاکاروں کو ٹریننگ دینے کے لیے ریسکیو سروس 1122 کو دعوت دی گئی۔ رسیکیو سروس 1122 کی ٹیم نے مقامی امام بارگاہ میں رضاکارں کو CRP اور ابتدائی طبی امداد سے متعلق ضروری ہدایات اور آگاہی دیں اور کسی ہنگامی صورتحال میں ابتدائی طبی امداد دینے کے پروسیجر سے آگاہ کیا۔


خبر کا کوڈ: 1007681

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1007681/1/قلعہ-دیدار-سنگھ-امامیہ-اسکاوٹس-کے-لیے-ریسکیو-ٹریننگ-سیشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org