QR CodeQR Code

کراچی میں چہلم امام حسینؑ کیخلاف سازش، علماء کرام کا نمائندہ اجلاس

15 Sep 2022 21:36

اجلاس میں علامہ شبیر میثمی، علامہ شیخ محمد سلیم، علامہ ناظر تقوی، مولانا سید حیدر عباس عابدی، مولانا نعیم الحسن، مولانا محمد حسین رئیسی، مولانا سید رضی حیدر زیدی، مولانا سید صادق تقوی، مولانا نقی ہاشمی، مولانا اصغر حسین شہیدی، مولانا سجاد مہدوی، مولانا ملک غلام عباس و دیگر علماء کرام و ملی شخصیات موجود تھیں۔


اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں شیعہ علماء کرام  کا نمائندہ اجلاس منعقد ہوا۔ اس اہم ترین اجلاس میں شہر کراچی کے جید و مشہور علماء کرام، مدرسین اور مدارس کے مہتمم حضرات سمیت قومیات سے تعلق رکھنے والے علماء نے شرکت کی۔ اس اہم ترین اجلاس میں عزاداری امام حسینؑ خصوصاً چہلم سید الشہداء علیہ السلام کی راہ میں موجود رکاوٹوں اور مسائل کو زیر بحث لایا گیا۔ اہم قومی اجلاس میں علامہ شبیر میثمی، علامہ شیخ محمد سلیم، علامہ ناظر تقوی، مولانا سید حیدر عباس عابدی، مولانا نعیم الحسن، مولانا محمد حسین رئیسی، مولانا سید رضی حیدر زیدی، مولانا سید صادق تقوی، مولانا نقی ہاشمی، مولانا اصغر حسین شہیدی، مولانا سجاد مہدوی، مولانا ملک غلام عباس و دیگر علماء کرام و ملی شخصیات موجود تھیں۔


خبر کا کوڈ: 1014527

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1014527/1/کراچی-میں-چہلم-امام-حسین-کیخلاف-سازش-علماء-کرام-کا-نمائندہ-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org