QR CodeQR Code

میجر جنرل اسمعٰیل قاآنی کی شہید ابو مہدی المہندس کے مزار پر حاضری

31 Mar 2023 07:41

قدس فورس کے سربراہ نے شهید آیت‌ الله حکیم کے فرزند کی مجلس ترحیم کے بعد شہیدین صادق الصدر اور ابو مہدی المہندس کے مزارات پر فاتحہ خوانی کی۔


اسلام ٹائمز۔ سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل اسمعٰیل قاآنی گذشتہ روز نجف اشرف پہنچے۔ جہاں انہوں نے زیارت امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کا شرف حاصل کیا۔ اس کے بعد انہوں نے شهید آیت‌ الله حکیم کے بیٹے کی برسی کی تقریب میں شرکت کی۔ وہ شهید آیت‌ الله حکیم کے فرزند کی مجلس ترحیم کے بعد شہیدین صادق الصدر اور ابو مہدی المہندس کے مزارات پر پہنچے۔ جہاں انہوں نے مرحومین کی قبور پر فاتحہ خوانی اور مغفرت کی دعا کی۔


خبر کا کوڈ: 1049729

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1049729/1/میجر-جنرل-اسمع-یل-قاآنی-کی-شہید-ابو-مہدی-المہندس-کے-مزار-پر-حاضری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org