QR CodeQR Code

گلگت، گندم کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف مظاہرہ

24 Nov 2023 18:44

نماز جمعہ کے بعد گلگت گھڑی باغ کے مقام پر مظاہرہ ہوا جس سے عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے خطاب کیا اور حکومت کو وارننگ دی کہ گندم کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ واپس نہ لیا تو اسلام آباد کی طرف مارچ کرینگے۔


اسلام ٹائمز۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر سبسڈی کے خاتمے کیخلاف گلگت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ نماز جمعہ کے بعد گلگت گھڑی باغ کے مقام پر مظاہرہ ہوا جس سے عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے خطاب کیا اور حکومت کو وارننگ دی کہ گندم کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ واپس نہ لیا تو اسلام آباد کی طرف مارچ کرینگے۔ احتجاجی جلسے سے عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں پروفیسر یعصوب الدین، فدا حسین، غلام عباس، فیضان میر، بابا جان، فدا حسین ایثا، انجمن امامیہ کے سید باقر، کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے صدر رحمت اللہ، ہوٹل ایسوسی ایشن کے صدر کوثر حسین و دیگر نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 1097870

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1097870/1/گلگت-گندم-کی-قیمتوں-میں-اضافے-کیخلاف-مظاہرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org