0
Friday 24 Nov 2023 18:44

گلگت، گندم کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف مظاہرہ

  • ٹیکس کے نفاذ اور سبسڈی کے خاتمے کیخلاف عوامی ایکشن کمیٹی کا گلگت میں احتجاجی مظاہرہ

    ٹیکس کے نفاذ اور سبسڈی کے خاتمے کیخلاف عوامی ایکشن کمیٹی کا گلگت میں احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر سبسڈی کے خاتمے کیخلاف گلگت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ نماز جمعہ کے بعد گلگت گھڑی باغ کے مقام پر مظاہرہ ہوا جس سے عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے خطاب کیا اور حکومت کو وارننگ دی کہ گندم کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ واپس نہ لیا تو اسلام آباد کی طرف مارچ کرینگے۔ احتجاجی جلسے سے عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں پروفیسر یعصوب الدین، فدا حسین، غلام عباس، فیضان میر، بابا جان، فدا حسین ایثا، انجمن امامیہ کے سید باقر، کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے صدر رحمت اللہ، ہوٹل ایسوسی ایشن کے صدر کوثر حسین و دیگر نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 1097870
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش