QR CodeQR Code

سکردو، اپوزیشن لیڈر کاظم میثم کی جانب سے رکھے گئے منصوبے کا افتتاح

27 Nov 2023 20:07

افتتاح کے موقع پر چیف انجینئر عامر حسین نے منصوبے کے بارے میں اپوزیشن لیڈر کاظم میثم اور سید علی رضوی کو تفصیلی بریفنگ دی۔ یاد رہے کہ روڈ کے اس منصوبے پر 5 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔


اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی محمد کاظم میثم نے سکردو شگری بالا کیلئے رکھے گئے روڈ منصوبے کا افتتاح کیا۔ ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی صدر سید علی رضوی بھی اس موقع پر موجود تھے اور دونوں نے عمائدین کے ساتھ مل کر منصوبے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر عوام کی جانب سے سید علی رضوی اور محمد کاظم میثم کو ہار پہنایا گیا اور ان کا خیر مقدم کیا گیا۔ افتتاح کے موقع پر چیف انجینئر عامر حسین نے منصوبے کے بارے میں اپوزیشن لیڈر کاظم میثم اور سید علی رضوی کو تفصیلی بریفنگ دی۔ یاد رہے کہ روڈ کے اس منصوبے پر 5 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔


خبر کا کوڈ: 1098535

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1098535/1/سکردو-اپوزیشن-لیڈر-کاظم-میثم-کی-جانب-سے-رکھے-گئے-منصوبے-کا-افتتاح

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org