0
Monday 27 Nov 2023 20:07

سکردو، اپوزیشن لیڈر کاظم میثم کی جانب سے رکھے گئے منصوبے کا افتتاح

  • منصوبے پر پانچ کروڑ روپے لاگت آئے گی

    منصوبے پر پانچ کروڑ روپے لاگت آئے گی

  • سید علی رضوی کو منصوبے کے بارے میں بریفنگ دی جا رہی ہے

    سید علی رضوی کو منصوبے کے بارے میں بریفنگ دی جا رہی ہے

  • یہ منصوبے اپوزیشن لیڈر محمد کاظم میثم نے اے ڈی پی میں رکھا تھا

    یہ منصوبے اپوزیشن لیڈر محمد کاظم میثم نے اے ڈی پی میں رکھا تھا

  • سید علی رضوی اور کاظم میثم پراجیکٹ کا افتتاح کرتے ہوئے

    سید علی رضوی اور کاظم میثم پراجیکٹ کا افتتاح کرتے ہوئے

  • کاظم میثم کو عوام علاقہ کی جانب سے ہار پہنایا جا رہا ہے

    کاظم میثم کو عوام علاقہ کی جانب سے ہار پہنایا جا رہا ہے

  • منصوبے کے افتتاح کے بعد دعا کرتے ہوئے

    منصوبے کے افتتاح کے بعد دعا کرتے ہوئے

  • روڈ منصوبے کے افتتاح کے بعد دعا کرتے ہوئے

    روڈ منصوبے کے افتتاح کے بعد دعا کرتے ہوئے

  • منصوبے کے افتتاح کے موقع پر سید علی رضوی اور کاظم میثم کو ہار پہنایا گیا

    منصوبے کے افتتاح کے موقع پر سید علی رضوی اور کاظم میثم کو ہار پہنایا گیا

  • روڈ کا یہ منصوبہ سکردو کے نواحی علاقے شگری بالا کیلئے رکھا گیا ہے

    روڈ کا یہ منصوبہ سکردو کے نواحی علاقے شگری بالا کیلئے رکھا گیا ہے

  • عوام کی جانب سے روڈ کے منصوبے کا مطالبہ کیا گیا تھا

    عوام کی جانب سے روڈ کے منصوبے کا مطالبہ کیا گیا تھا

  • سید علی رضوی کو ہار پہنایا جا رہا ہے

    سید علی رضوی کو ہار پہنایا جا رہا ہے

اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی محمد کاظم میثم نے سکردو شگری بالا کیلئے رکھے گئے روڈ منصوبے کا افتتاح کیا۔ ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی صدر سید علی رضوی بھی اس موقع پر موجود تھے اور دونوں نے عمائدین کے ساتھ مل کر منصوبے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر عوام کی جانب سے سید علی رضوی اور محمد کاظم میثم کو ہار پہنایا گیا اور ان کا خیر مقدم کیا گیا۔ افتتاح کے موقع پر چیف انجینئر عامر حسین نے منصوبے کے بارے میں اپوزیشن لیڈر کاظم میثم اور سید علی رضوی کو تفصیلی بریفنگ دی۔ یاد رہے کہ روڈ کے اس منصوبے پر 5 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔
خبر کا کوڈ : 1098535
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش