QR CodeQR Code

گلگت بلتستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

1 Dec 2023 21:00

گندم سبسڈی کے خاتمے کیخلاف گلگت بلتستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ جی بی کے تمام اضلاع میں مارکٹیں بند رہیں اور کاروبار زندگی معطل رہا۔


اسلام ٹائمز۔ گندم سبسڈی کے خاتمے کیخلاف گلگت بلتستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ جی بی کے تمام اضلاع میں مارکٹیں بند رہیں اور کاروبار زندگی معطل رہا۔ عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان نے حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دی تھی۔ سکردو، دیامر، غذر میں شٹر ڈاؤن رہا جبکہ گلگت بھی اکثر دکانیں بند رہیں۔ سکردو میں یادگار چوک پر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 1099531

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1099531/1/گلگت-بلتستان-میں-شٹر-ڈاؤن-ہڑتال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org