0
Friday 1 Dec 2023 21:00

گلگت بلتستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

  • گندم سبسڈی کے خاتمے کیخلاف گلگت بلتستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

    گندم سبسڈی کے خاتمے کیخلاف گلگت بلتستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

اسلام ٹائمز۔ گندم سبسڈی کے خاتمے کیخلاف گلگت بلتستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ جی بی کے تمام اضلاع میں مارکٹیں بند رہیں اور کاروبار زندگی معطل رہا۔ عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان نے حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دی تھی۔ سکردو، دیامر، غذر میں شٹر ڈاؤن رہا جبکہ گلگت بھی اکثر دکانیں بند رہیں۔ سکردو میں یادگار چوک پر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1099531
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش