QR CodeQR Code

پاراچنار، مارٹر گولہ حملہ

25 Dec 2023 22:38

بم ڈسپوزل سکواڈ اور پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں، انجمن حسینیہ اور تحریک حسینی کے رہنماوں نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقات کی۔


اسلام ٹائمز۔ اپر کرم کے علاقے ڈنڈر گاؤں پر نامعلوم سمت سے مارٹر گولہ داغا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق ڈنڈر اسرار کلی میں مارٹر گولہ پھٹنے سے آٹھ سالہ بچہ جاں بحق جبکہ تین بچے زخمی ہوگئے۔ ان زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پاراچنار منتقل کردیا گیا ہے۔ بم ڈسپوزل سکواڈ اور پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں، انجمن حسینیہ اور تحریک حسینی کے رہنماوں نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقات کی۔


خبر کا کوڈ: 1104821

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1104821/1/پاراچنار-مارٹر-گولہ-حملہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org