0
Monday 25 Dec 2023 22:38

پاراچنار، مارٹر گولہ حملہ

  • پاراچنار میں نامعلوم سمت سے مارٹر گولہ حملہ

    پاراچنار میں نامعلوم سمت سے مارٹر گولہ حملہ

اسلام ٹائمز۔ اپر کرم کے علاقے ڈنڈر گاؤں پر نامعلوم سمت سے مارٹر گولہ داغا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق ڈنڈر اسرار کلی میں مارٹر گولہ پھٹنے سے آٹھ سالہ بچہ جاں بحق جبکہ تین بچے زخمی ہوگئے۔ ان زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پاراچنار منتقل کردیا گیا ہے۔ بم ڈسپوزل سکواڈ اور پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں، انجمن حسینیہ اور تحریک حسینی کے رہنماوں نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ : 1104821
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش