QR CodeQR Code

شام میں شہید رضی موسوی کی آخری رسومات کے مناظر

27 Dec 2023 23:32

حرم حضرت رقیہ سلام الله علیها میں شہید کا پیکر آتے ساتھ درود و سلام کی صدائیں بلند ہونا شروع ہو گئیں۔


اسلام ٹائمز۔ دو روز قبل جمہوری عربی شام میں ایران کے عسکری مشیر "سید رضی موسوی" کو صیہونی حملے میں شہید کر دیا۔ جس کے بعد گزشتہ روز دمشق میں واقع حرم حضرت زینب س و حضرت رقیه سلام الله علیها کے مزار میں شہید رضی موسوی کے تابوت کو لایا گیا۔ شہید کے جسد خاکی کو لبیک یا حسین ع کی گونج میں عوامی اجتماع کے ذریعے حرمین شریفین لایا گیا۔ اس موقع پر خادم حرم ریحانة النبی کو سیاہ پرچموں سے مزین کیا گیا تھا۔ حرم حضرت رقیہ سلام الله علیها میں شہید کا پیکر آتے ساتھ درود و سلام کی صدائیں بلند ہونا شروع ہو گئیں۔ اس دوران پیکر شہید کو حرم مبارک کا طواف کروایا گیا۔


خبر کا کوڈ: 1105350

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1105350/1/شام-میں-شہید-رضی-موسوی-کی-آخری-رسومات-کے-مناظر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org