1
0
Wednesday 27 Dec 2023 23:32

شام میں شہید رضی موسوی کی آخری رسومات کے مناظر

  • شہید سید رضی موسوی کے پیکر کی حرم حضرت زینب س و رقیہ س آمد کی جھلکیاں

    شہید سید رضی موسوی کے پیکر کی حرم حضرت زینب س و رقیہ س آمد کی جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ دو روز قبل جمہوری عربی شام میں ایران کے عسکری مشیر "سید رضی موسوی" کو صیہونی حملے میں شہید کر دیا۔ جس کے بعد گزشتہ روز دمشق میں واقع حرم حضرت زینب س و حضرت رقیه سلام الله علیها کے مزار میں شہید رضی موسوی کے تابوت کو لایا گیا۔ شہید کے جسد خاکی کو لبیک یا حسین ع کی گونج میں عوامی اجتماع کے ذریعے حرمین شریفین لایا گیا۔ اس موقع پر خادم حرم ریحانة النبی کو سیاہ پرچموں سے مزین کیا گیا تھا۔ حرم حضرت رقیہ سلام الله علیها میں شہید کا پیکر آتے ساتھ درود و سلام کی صدائیں بلند ہونا شروع ہو گئیں۔ اس دوران پیکر شہید کو حرم مبارک کا طواف کروایا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1105350
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

محمد علی
Pakistan
بہت خوب شکریہ۔
ہماری پیشکش