QR CodeQR Code

راہ قدس و مدافعان پاراچنار کانفرنس

12 Jan 2024 17:50

علامہ زاہد حسین انقلابی، علامہ اخلاق حسین شریعتی، علامہ نور حسین نجفی اور یونٹ صدر آئی ایس او نور علی نے کانفرنس کے شرکاء سے شہداء کی زندگی کے حوالے سے گفتگو کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام ابوالفضل یونٹ امامیہ کالونی امام بارگاہ پاراچنار میں برسی شہید حاج قاسم سلیمانی و شہید مہدی المہندس اور شہید رضا موسوی و شہدائے پاراچنار کے سلسلے میں "شب شہداء اور راہ قدس و مدافعان پاراچنار کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ زاہد حسین انقلابی، علامہ اخلاق حسین شریعتی، علامہ نور حسین نجفی اور یونٹ صدر آئی ایس او نور علی نے کانفرنس کے شرکاء سے شہداء کی زندگی کے حوالے سے گفتگو کی۔ کانفرنس میں علامہ ریاض حسین، علامہ احمد حسین، سابقہ ڈویژن نائب صدر سید مجتبیٰ حسین نقوی سمیت علماء کرام، سینئر احباب، امامیہ جوانان اور کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 1108492

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1108492/1/راہ-قدس-مدافعان-پاراچنار-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org