0
Friday 12 Jan 2024 17:50

راہ قدس و مدافعان پاراچنار کانفرنس

  • آئی ایس او کے زیراہتمام راہ قدس و مدافعان پاراچنار کانفرنس

    آئی ایس او کے زیراہتمام راہ قدس و مدافعان پاراچنار کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام ابوالفضل یونٹ امامیہ کالونی امام بارگاہ پاراچنار میں برسی شہید حاج قاسم سلیمانی و شہید مہدی المہندس اور شہید رضا موسوی و شہدائے پاراچنار کے سلسلے میں "شب شہداء اور راہ قدس و مدافعان پاراچنار کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ زاہد حسین انقلابی، علامہ اخلاق حسین شریعتی، علامہ نور حسین نجفی اور یونٹ صدر آئی ایس او نور علی نے کانفرنس کے شرکاء سے شہداء کی زندگی کے حوالے سے گفتگو کی۔ کانفرنس میں علامہ ریاض حسین، علامہ احمد حسین، سابقہ ڈویژن نائب صدر سید مجتبیٰ حسین نقوی سمیت علماء کرام، سینئر احباب، امامیہ جوانان اور کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1108492
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش