QR CodeQR Code

آئی ایس او پشاور ڈویژن کا پری بورڈ امتحان

4 Feb 2024 16:52

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام امامیہ پری بورڈ امتحان 2024 کا باقاعدہ آغاز ڈویژن بھر میں ہو گیا ہے۔ جس میں پاراچنار، کوہاٹ اور پشاور ریجنز میں امتحان کا پہلہ پرچہ لیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام امامیہ پری بورڈ امتحان 2024 کا باقاعدہ آغاز ڈویژن بھر میں ہو گیا ہے۔ جس میں پاراچنار، کوہاٹ اور پشاور ریجنز میں امتحان کا پہلہ پرچہ لیا گیا، کوہاٹ ریجن کے پانچ امتحانی ہالز (العصر سکول استرزئی، گورنمنٹ ہائی سکول خادیزائی، اسلامیہ پبلک ہائی سکول کریز، گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول استززئی پایان اور گورنمنٹ ہائی سکول ابراہیم زئی) میں اسٹوڈنٹس نے پرچہ دیا۔ جس میں کثیر تعداد میں طلباء شریک ہوئے، سینئرز احباب اور اساتذہ کرام نے امتحانی ہالز کے وزٹس کئے۔


خبر کا کوڈ: 1113864

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1113864/1/ا-ئی-ایس-او-پشاور-ڈویژن-کا-پری-بورڈ-امتحان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org