0
Sunday 4 Feb 2024 16:52

آئی ایس او پشاور ڈویژن کا پری بورڈ امتحان

  • آئی ایس او پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام پری بورڈ امتحان کا آغاز

    آئی ایس او پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام پری بورڈ امتحان کا آغاز

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام امامیہ پری بورڈ امتحان 2024 کا باقاعدہ آغاز ڈویژن بھر میں ہو گیا ہے۔ جس میں پاراچنار، کوہاٹ اور پشاور ریجنز میں امتحان کا پہلہ پرچہ لیا گیا، کوہاٹ ریجن کے پانچ امتحانی ہالز (العصر سکول استرزئی، گورنمنٹ ہائی سکول خادیزائی، اسلامیہ پبلک ہائی سکول کریز، گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول استززئی پایان اور گورنمنٹ ہائی سکول ابراہیم زئی) میں اسٹوڈنٹس نے پرچہ دیا۔ جس میں کثیر تعداد میں طلباء شریک ہوئے، سینئرز احباب اور اساتذہ کرام نے امتحانی ہالز کے وزٹس کئے۔
خبر کا کوڈ : 1113864
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش