QR CodeQR Code

ملتان، فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بچوں کی ریلی

30 Mar 2024 22:02

ریلی کے شرکاء سے ڈویژنل صدر آئی ایس او ملتان حسن رضا اور ضلعی صدر ایم ڈبلیو ایم ملتان فخر نسیم نے خطاب کیا۔ فلسطین کے حق میں اور اسرائیل و امریکہ کیخلاف پرجوش انداز میں شعار بلند کیے گئے۔ ریلی میں بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کا اختتام دعائے سلامتی امام زمانہ (عج) سے کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کی جانب سے غزہ و فلسطین کے شہداء سے اظہار یکجہتی کیلئے ملتان پریس کلب تا نواں شہر چوک ملتان غزہ مظلومین ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء سے ڈویژنل صدر آئی ایس او ملتان حسن رضا اور ضلعی صدر ایم ڈبلیو ایم ملتان فخر نسیم نے خطاب کیا۔ فلسطین کے حق میں اور اسرائیل و امریکہ کے خلاف پرجوش انداز میں شعار بلند کیے گئے۔ ریلی میں بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کا اختتام دعائے سلامتی امام زمانہ (عج) سے کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 1125919

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1125919/1/ملتان-فلسطینی-مسلمانوں-سے-اظہار-یکجہتی-کیلئے-بچوں-کی-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org