0
Saturday 30 Mar 2024 22:02

ملتان، فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بچوں کی ریلی

  • امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان ڈویژن کے زیراہتمام فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بچوں کی ریلی

    امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان ڈویژن کے زیراہتمام فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بچوں کی ریلی

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کی جانب سے غزہ و فلسطین کے شہداء سے اظہار یکجہتی کیلئے ملتان پریس کلب تا نواں شہر چوک ملتان غزہ مظلومین ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء سے ڈویژنل صدر آئی ایس او ملتان حسن رضا اور ضلعی صدر ایم ڈبلیو ایم ملتان فخر نسیم نے خطاب کیا۔ فلسطین کے حق میں اور اسرائیل و امریکہ کے خلاف پرجوش انداز میں شعار بلند کیے گئے۔ ریلی میں بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کا اختتام دعائے سلامتی امام زمانہ (عج) سے کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1125919
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش