QR CodeQR Code

ملتان احتجاجی دھرنا1

14 Apr 2012 17:44

اسلام ٹائمز: ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام ملتان میں وزیراعظم ہائوس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا، اس سے قبل احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ملتان کے زیراہتمام ملتان میں وزیراعظم ہائوس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا، اس سے قبل احتجاجی ریلی نکالی گئی جو ایس پی چوک کینٹ سے شروع ہوئی اور گیلانی ہائوس پہنچنے پر دھرنے میں تبدیل ہو گئی۔ ریلی میں بچوں نے کفن پہنے ہوئے تھے، سکیورٹی کے فرائض امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے اراکین نے انجام دئیے، وزیراعظم ہائوس کے سامنے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم صاحب یاد رکھین ملتان سے ہم نے آپ کو اپنا نمائندہ بنا کر بھیجا، لیکن آج ہمارے اوپر پاکستان کی زمین تنگ کی جا رہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 153244

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/153244/1/ملتان-احتجاجی-دھرنا1

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org