QR CodeQR Code

ایرانی سفیر

25 May 2012 19:23

اسلام ٹائمز: لاہور میں ایرانی سفیر نے لاہور چیمبر آف کامرس کے عہدیداروں سے پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی روابط میں فروغ کے لئے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا۔


اسلام ٹائمز۔ ایرانی سفیر علی رضا حقیقیان لاہور چیمبر آف کامرس کی دعوت پر آئے۔ ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ تاجر رہنماوں نے پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی حجم بڑھانے کے لئے تجاویز دیں، جن س اتفاق کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے یقین دہانی کروائی کہ دونوں ممالک کے درمیان بہتر روابط قائم کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ تجارتی ججم دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کی عکاسی نہیں کرتا، اسے بڑھایا جانا چاہیے۔ دورے میں ایرانی قونصلیٹ لاہور کے قونصل جنرل محمد حسین بنی اسدی بھی شامل تھے۔


خبر کا کوڈ: 165318

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/165318/1/ایرانی-سفیر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org