QR CodeQR Code

یوم تاسیس

27 May 2012 12:28

اسلام ٹائمز: المصطفٰی ہاوس لاہور میں منعقد ہونے والی محفل مذاکرہ میں آئی ایس او کے برادران نے سینیئر تنظیمی ساتھیوں سے ان کے تجربات کی روشنی میں تاریخ سے آگاہی حاصل کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے 40 سال مکمل ہونے پر تنظیم کے مرکزی دفتر المصطفٰی ہاوس لاہور کے آڈیٹوریم میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں عملی زندگی میں قدم رکھنے والے سینیئر ساتھیوں نے جونیئرز کو اپنے تجربات سے آگاہ کیا۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن لاہور ڈویژن کے زیراہتمام تقریب میں سابق مرکزی صدور شوکت علی شیراز ی، سرفراز حسین حسینی، فرحان زیدی، عادل بنگش، آئی ایس او کے بانی رہنما علی رضا نقوی، امجد علی کاظمی، سابق سینئر رہنما انجینئر روزی علی، مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی، آئی ایس او کے سابق چیف اسکاوٹ شجر عباس اور دیگر نے حصہ لیا۔


خبر کا کوڈ: 165777

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/165777/1/یوم-تاسیس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org