0
Sunday 27 May 2012 12:28

یوم تاسیس

  • المصطفٰی ہاوس لاہور میں آئی ایس او کا 40 واں یوم تاسیس

    المصطفٰی ہاوس لاہور میں آئی ایس او کا 40 واں یوم تاسیس

  • ڈویژنل صدر ناصر عباس خطاب کرتے ہوئے

    ڈویژنل صدر ناصر عباس خطاب کرتے ہوئے

  • ہال میں موجود کارکنان

    ہال میں موجود کارکنان

  • محفل مذاکرہ پروگرام کا اہم حصہ

    محفل مذاکرہ پروگرام کا اہم حصہ

  • طلبہ کی بڑی تعداد پروگرام میں شریک

    طلبہ کی بڑی تعداد پروگرام میں شریک

  • رکن مجلس نظارت روزی علی تاثرات بیان کرتے ہوئے

    رکن مجلس نظارت روزی علی تاثرات بیان کرتے ہوئے

  • طلبا کا انہماک

    طلبا کا انہماک

  • سابق تنظیمی برادران کا جھرمٹ مذاکرے میں شریک

    سابق تنظیمی برادران کا جھرمٹ مذاکرے میں شریک

  • سینیئر ساتھی اظہار خیال کرتے ہوئے

    سینیئر ساتھی اظہار خیال کرتے ہوئے

  • ایم ڈبلیو ایم کے رہنما بھی موجود

    ایم ڈبلیو ایم کے رہنما بھی موجود

  • امجد کاظمی ایڈووکیٹ اور شوکت شیرازی سٹیج پر

    امجد کاظمی ایڈووکیٹ اور شوکت شیرازی سٹیج پر

  • محفل مذاکرہ جاری

    محفل مذاکرہ جاری

  • علامہ عبدالخالق اسدی اور علی رضا نقوی بھی مذاکرے کا حصہ

    علامہ عبدالخالق اسدی اور علی رضا نقوی بھی مذاکرے کا حصہ

  • سینئر برادارن مذاکرہ میں

    سینئر برادارن مذاکرہ میں

  • شہید ڈاکٹر نقوی کی وصیت مشعل راہ

    شہید ڈاکٹر نقوی کی وصیت مشعل راہ

  • امامیہ آرگنائزیشن کے سابق چیرمین افسر حسین خان اور حسنین جعفر زیدی

    امامیہ آرگنائزیشن کے سابق چیرمین افسر حسین خان اور حسنین جعفر زیدی

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے 40 سال مکمل ہونے پر تنظیم کے مرکزی دفتر المصطفٰی ہاوس لاہور کے آڈیٹوریم میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں عملی زندگی میں قدم رکھنے والے سینیئر ساتھیوں نے جونیئرز کو اپنے تجربات سے آگاہ کیا۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن لاہور ڈویژن کے زیراہتمام تقریب میں سابق مرکزی صدور شوکت علی شیراز ی، سرفراز حسین حسینی، فرحان زیدی، عادل بنگش، آئی ایس او کے بانی رہنما علی رضا نقوی، امجد علی کاظمی، سابق سینئر رہنما انجینئر روزی علی، مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی، آئی ایس او کے سابق چیف اسکاوٹ شجر عباس اور دیگر نے حصہ لیا۔
خبر کا کوڈ : 165777
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش