QR CodeQR Code

جے ایس او کنونشن1

15 Jul 2012 12:48

اسلام ٹائمز: جے ایس او کے کنونشن میں ڈویژنز نے اپنی کارکردگی رپورٹس پیش کیں۔ تنظیم کی مجلس نظارت کے اراکین، سینئیر تنطیمی برادران اور دیگر نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز: جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا آٹھواں منتظرین امام کنونشن مظفر پور سیالکوٹ میں منعقد ہوا۔ جس میں تنظیمی نشستوں کا انعقاد کیا گیا۔ ڈویژنز نے اپنی کارکردگی رپورٹس پیش کیں۔ شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی، سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی، جے ایس او کی مجلس نظارت کے اراکین، سینئیر تنطیمی برادران اور دیگر نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 179162

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/179162/1/جے-ایس-او-کنونشن1

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org