0
Sunday 15 Jul 2012 12:48

جے ایس او کنونشن1

  • مطفر پور سیالکوٹ میں جے ایس او کا مرکزی کنونشن

    مطفر پور سیالکوٹ میں جے ایس او کا مرکزی کنونشن

  • کنونشن ہال کا منظر

    کنونشن ہال کا منظر

  • مرکزی صدر حسنین جاوید جعفری کا خطاب

    مرکزی صدر حسنین جاوید جعفری کا خطاب

  • اراکین مرکزی مجلس عمومی

    اراکین مرکزی مجلس عمومی

  • قائدین اسٹیج پر بیٹھے ہوئے

    قائدین اسٹیج پر بیٹھے ہوئے

  • کنونشن کے شرکاء علماء کا استقبال کرتے ہوئے

    کنونشن کے شرکاء علماء کا استقبال کرتے ہوئے

  • کنونشن میں ڈویژنل کارکردگی رپورٹس پیش کی جا رہی ہیں

    کنونشن میں ڈویژنل کارکردگی رپورٹس پیش کی جا رہی ہیں

  • جے ایس او کی تصویری نمائش

    جے ایس او کی تصویری نمائش

  • کنونشن ہال میں شرکائے مجلس عمومی

    کنونشن ہال میں شرکائے مجلس عمومی

  • اسٹیج کا منظر

    اسٹیج کا منظر

  • علامہ فیض علی کرپالوی کا خطاب

    علامہ فیض علی کرپالوی کا خطاب

  • ڈویژنز کارکردگی پیش کرتے ہوئے

    ڈویژنز کارکردگی پیش کرتے ہوئے

  • اسٹیج کا منظر

    اسٹیج کا منظر

اسلام ٹائمز: جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا آٹھواں منتظرین امام کنونشن مظفر پور سیالکوٹ میں منعقد ہوا۔ جس میں تنظیمی نشستوں کا انعقاد کیا گیا۔ ڈویژنز نے اپنی کارکردگی رپورٹس پیش کیں۔ شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی، سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی، جے ایس او کی مجلس نظارت کے اراکین، سینئیر تنطیمی برادران اور دیگر نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 179162
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش